خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں آج عید فطر منائی جارہی ہے

خلیج فارس کی عرب ریاستوں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خلیج فارس کی عرب ریاستوں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، فطر ، بحرین اور عمان  میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ ادھر ایران، پاکستان، ہندوستان بنگلہ دیش اور سریلنکا میں کل 3 مئی بروز منگل عید سعید فطر منائي جائےگی۔ دوسری جانب پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا میں عیدالفطر منگل 3 مئی کو ہوگی۔واضح رہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں بھی آج عیدالفطر منانے کا اعلان کیا گيا ہے۔

News Code 1910708

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =