امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کوسپرد خاک کردیا گیا

متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کو ابوظہبی کے البطین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امارات الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کو ابوظہبی کے البطین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق شیخ محمد بن زاید النہیان، خاندان کے دیگرافراد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر نے  شیخ سلطان بن زاید  مسجد میں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر ملک میں 3 دن عام تعطیل اور 40 روز کے سوگ  کا اعلان کیا گيا ہے۔

News Code 1910842

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =