24 اگست، 2026، 12:25 PM

پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطحی دورے پر تہران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال، سرحدی تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔

 یہ دورہ دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

News ID 1940833

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha