پاکستانی آرمی چیف
-
فلسطین اور غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، پاکستانی آرمی چیف
فلسطین کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانی آرمی چیف نے کہا کہ فلسطین اور غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
-
قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی جہاں پاک-ایران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللہیان نے اسلام آباد میں اپنی سرکاری ملاقاتوں کے آخری مرحلے میں جمعرات کی شب پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں پاکستانی فوج کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
-
پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی بریگیڈئیر جنرل واحدی سے ملاقات
پاکستانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے ایرانی فضائیہ کے مرکز کا دورہ کیا اور بریگیڈئیر جنرل حمید واحدی سے ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سے پاکستانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
ملاقات میں ایرانی صدر نے دشمنوں کی طرف سے خطے کے ممالک کے تعلقات میں خلل ڈالنے کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مواقع سے استفادہ کرنے اور باہمی صلاحیتوں کے تبادلے کے ذریعے دوطرفہ اور علاقائی تعاون اور تعامل کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایرانی عسکری اور سول قیادت سے ملاقات اور دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
پاکستانی آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیرِ اعظم کی مذمت
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم کی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف جلد ایران کا دورہ کریں گے
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کی سلسلے میں پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر تہران کے دورے پر آئیں گے۔
-
پاکستانی آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات کی۔
-
افغانستان میں استحکام ہماری سلامتی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، پاکستانی آرمی چیف
پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں استحکام ہماری سلامتی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
پاکستانی آرمی چیف چین پہنچ گئے، عسکری حکام سے ملاقات
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
-
دوست ممالک سے فنانسنگ کیلیے آرمی چیف نے بے پناہ کاوشیں کیں،شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی آخری شرط دوست ممالک سے فنانسنگ تھی، آرمی چیف نے اس سلسلے میں بے پناہ کاوشیں کیں جو ناقابلِ بیان ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی ہے۔
-
پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
سابق پاکستان صدر جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے ان کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کی نماز جنازہ پیر یا منگل کو ادا کیے جانے کا امکان ہے۔
-
بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سانحہ پشاور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے اور کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے،پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستانی سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔
-
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب اور امارات کے سرکاری دورے پر
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔
-
پاکستان اپنے انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔
-
وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک کی محنت سے حاصل ہونے والی کامیابیوں کو روکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
پاکستانی صدر نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری پر دستخط کردیے
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی جانے والی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کی سمری کو منظور کرلیا۔
-
لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو پاکستانی آرمی چیف بنانے کا فیصلہ
پاکستانی وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
وزیراعظم سے وزیر دفاع کی ملاقات، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔
-
جو بھی آرمی چیف آئےگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنےادارے کا وفادارہوگا، پاکستانی سابق وزیرداخلہ
عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی ہے،پاکستانی فوجی ترجمان
آئی ایس پی آر نے جی ایچ کیو کی جانب سے جوائنٹس چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری وزارت دفاع کو بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی ادارتی فیصلہ ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
بلاول نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی ادارتی فیصلہ ہے، یہ عمل مکمل ہونے سے عمران خان جیسے کافی لوگوں کی سیاست ختم ہوجائے گی، جسے روکنے کےلیے وہ اپنی آخری کوشش کررہا ہے، عمران خان کو اپنا لانگ مارچ آرمی چیف کی تقرری تک ملتوی کرلینا چاہیے۔
-
نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت
اہم ترین تقرری اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر حکومت و اتحادی جماعتوں کی ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔
-
آرمی چیف کی تقرری پر مشاورت کیلئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے جبکہ بلاول بھی کراچی سے روانہ ہوگئے ہیں۔