17 جولائی، 2023، 1:15 PM

پاکستانی آرمی چیف کی بریگیڈئیر جنرل واحدی سے ملاقات

پاکستانی آرمی چیف کی بریگیڈئیر جنرل واحدی سے ملاقات

پاکستانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے ایرانی فضائیہ کے مرکز کا دورہ کیا اور بریگیڈئیر جنرل حمید واحدی سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے ایرانی فضائیہ کے مرکز کا دورہ کیا اور بریگیڈئیر جنرل حمید واحدی سے ملاقات کی۔

ایرانی فضائیہ کے سربراہ نے اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان روابط کو مثبت اور تعمیری قرار دیا اور مختلف شعبوں میں مزید تعاون پر تاکید کی۔

جنرل عاصم منیر نے بھی ایران کے دورے کے بارے میں خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کو دفاعی اور سیکورٹی کے معاملات میں تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہئے۔

News ID 1917854

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha