مصر کے صدر متحدہ عرب امارات  پہنچ گئے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ، متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الحیاۃ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ، متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔مصری صدر اس دورے میں متحدہ عرب امارات کے بادشاہ اور ولیعہد کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1872242

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 15 =