ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور شام کے صدر نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور شام اور علاقہ کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔ شام کے صدر بشار اسد نے اس ملاقات میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں ہونے والے معاہدے کو ایرانی قوم کی استقامت اور پائداری کا مظہر قراردیا ۔

News Code 1857339

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =