ایران اور روس کے وزراء خارجہ کا آستانہ اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آستانہ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس سے قبل شام کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آستانہ میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس سے قبل شام کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بات چیت اور گفتگو کی ۔ روسی وزير خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1869777

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =