مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کے بعد آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کویت اور قطر کے دورے کے بعد عراق پہنچ کئے ہیں جہاں انھوں نے سب سے پہلے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضوہ کی زیارت کی ہے۔ ایرانی وزير خارجہ آج بغداد میں عراق کے وزير خارجہ ، وزیر اعظم اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کے بعد آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1856923
آپ کا تبصرہ