ظریف ماسکو کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عنقریب ماسکو کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عنقریب ماسکو کا دورہ کریں گے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل یوگدانوف نے بھی  تہران کے دورے کے دوران کہا تھا کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف  جلد ماسکو کا دورہ کریں گے لیکن اس دورے کے تاریخ کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1857209

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =