فرانس کے وزیر خارجہ فلسطین کا دورہ کریں گے

فلسطین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے نائب وزیر خارجہ تیسیر جرادات نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان فلسطین کا دورہ کریں گے۔فلسطینی نائب وزير خارجہ نے کہا کہ مراکش کے وزیر خارجہ بھی فلسطین کا دورہ کریں جس ميں وہ فلسطین کے صدر محمد عباس سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1879616

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =