20 ستمبر، 2026، 11:06 PM

آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور جاسوس ڈرون تباہ

آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور جاسوس ڈرون تباہ

ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے اوپر ایک جدید جاسوس ڈرون ’’آربیٹر‘‘ کو شناخت کر کے تباہ کر دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ ایک جدید جاسوس ڈرون ’’آربیٹر‘‘ کو ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں فضائی دفاعی فوج کے مقامی ساختہ دفاعی سسٹم کی کاروائی کے ذریعے، ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے تحت، آبنائے ہرمز کے اوپر نشانہ بنایا گیا اور تباہ کر دیا گیا۔

News ID 1941528

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha