جاسوسی
-
آئرن ڈوم کے بارے میں جاسوسی اور حساس معلومات کی ایران منتقلی کا معاملہ
صہیونی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو اسرائیلی فوجیوں کو گرفتار کیا جنہوں نے ایران کو دفاعی نظام آئرن ڈوم سے متعلق حساس اور خفیہ معلومات فراہم کی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین، ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں دو صہیونی فوجی گرفتار
صیہونی خفیہ ایجنسی شین بیت نے ایران کے لیے جاسوسی اور حساس معلومات افشا کرنے کے الزام میں دو فوجیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی+ویڈیو
حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔
-
حزب اللہ کے اندر صہیونی جاسوس پکڑنے کا دعوی جھوٹ نکلا
منافقین کے ذرائع نے حزب اللہ کے اندر صہیونی جاسوس پکڑے جانے کا دعوی کیا تھا۔
-
صہیونی جاسوسی مرکز کا نظام معطل
عبرانی ذرائع ابلاغ نے صہیونی حکومت کے اہم اور حساس خفیہ مرکز کا نظام معطل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کی فضاؤں میں "ہدہد ڈرون" کی پروازیں اور حساس صہیونی تنصیبات کی فلمبرداری، ویڈیو
حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس کے جاسوس ڈرون طیارے نے مقبوضہ فلسطین کے کافی اندر گھس صہیونی تنصیبات کی فلمبرداری کی ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی اڈوں میں "موساد" کی جاسوسی سرگرمیاں جاری ہیں، عراقی تجزیہ کار کا انکشاف
عراق کے سیکورٹی امور کے ماہر نے اس ملک پر قابض امریکی فوج کے اڈوں میں صیہونی حکومت کے جاسوسوں کی سرگرمیوں کی طرف اشارہ کیا۔
-
بھارت، وزارت خارجہ کا اہم ملازم پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار
ہندوستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ملک کی وزارت خارجہ کے ایک اہم ملازم کو پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایرانی وزارت انٹیلیجنس کا 28 ممالک میں موساد کے خلاف وسیع آپریشن
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے خلاف کیے گئے ایک بڑے آپریشن پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
اصفہان میں تخریبی کاروائی کی سازش کرنے والے موساد کے چار دہشت گردوں کو پھانسی دی گئی
گذشتہ سال اصفہان میں بم دھماکے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے ایرانی ایجنسیوں نے چاروں دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔
-
ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بد نام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد سمیت غیر ملکی ایجنسیوں سے تعلق کا الزام ثابت ہونے پر اسرائیلی جاسوس کی سزائے موت پر آج 16 دسمبر کو عمل درآمد کر دیا گیا۔
-
قطر، 8 بھارتی شہریوں کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کے جرم میں پھانسی کی سزا
قطر نے 8 بھارتی شہریوں کو اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرکے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
-
فرانس، برطانیہ اور سویڈن كے جاسوس ہماری تحویل میں ہیں، ایرانی وزیر اطلاعات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی طاقت اس سطح پر ہے کہ آج وہ فرانس، سویڈن، برطانیہ اور دیگر کئی ممالک کے جاسوس گرفتارکر چکی ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی
پراسیکیوٹر جیک اسمتھ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دستاویزات کیس کا اسپیڈی ٹرائل ہونا چاہیے اور تمام الزامات ثابت ہوئے تو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 سال قید ہوگی۔
-
برطانیہ نے جاسوس کی پھانسی کے بعد تہران سے سفیر واپس بلا لیا
مداخلت کے ایک تازہ عمل میں برطانوی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ لندن عارضی طور پر تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلائے گا تاکہ برطانیہ کے حمایت یافتہ جاسوس کی پھانسی پر مشاورت کی جا سکے۔
-
علی رضا اکبری کو پھانسی کیوں دی گئی؟ ٘خصوصی رپورٹ
شہید فخر ی زادہ سے متعلق معلومات فراہم کرنے سے ملکہ برطانیہ سے وفاداری کا اعلان کرنے تک
علی رضا اکبری جس نے برطانوی خفیہ ایجنسی کو اہم معلومات فراہم کی تھیں، کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
ایرانی اہلکار کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
ایرانی عدلیہ نے سابق اہلکار علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے۔
-
ایران میں موساد کا جاسوس گرفتار
سپاہ پاسداران انقلاب کے حساس ادارے نے ایران کے جنوبی صوبہ کرمان میں تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا۔
-
موساد کے جاسوسی نیٹ ورک پر کار ضرب
ایران کے اینٹلیجنس ادارے نے بیان جاری کیا ہے کہ غاصب اسرائیل سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کے سرغنہ اور اس کی ٹیم کو گرفتار کر کیا گیا ہے۔
-
موساد بحرینی اینٹلیجنس اہلکاروں کو تربیت دے رہی ہے
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک بحرینی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی ادارہ موساد اس وقت بحرینی اہلکاروں کو تربیت دے رہا ہے اور انہیں جاسوسی آلات اور ساز و سامان سے لیس کر رہا ہے۔
-
ایران نے فرانس کے دو جاسوسوں کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹیلیجنس ادارے نے ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں داخل ہونے والے دو فرانسیسی جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ۔
-
ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران نے برطانوی جاسوس " نازنین زاغری" کو آزاد کردیا
ایران نے قانونی مرحل طے کرنے کے بعد برطانوی جاسوس نازنین زاغری کو آزاد کردیا ہے۔