16 مارچ، 2022، 2:57 PM

ایران نے برطانوی جاسوس " نازنین زاغری" کو آزاد کردیا

ایران نے برطانوی جاسوس " نازنین زاغری" کو آزاد کردیا

ایران نے قانونی مرحل طے کرنے کے بعد برطانوی جاسوس نازنین زاغری کو آزاد کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے قانونی مرحل طے کرنے کے بعد برطانوی جاسوس نازنین زاغری کو آزاد کردیا ہے۔ ایران نے برطانوی جاسوس کو آزاد کرنے کے بعد برطانیہ کے حوالے کردیا ہے۔ نازنین زاغری کوتقریبا 5 سال قبل ایرانی سپاہ کی انٹیلیجنس نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا تھا۔

News ID 1910178

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha