ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایرانی انٹیلیجنس ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے حکم کے بعد اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کیا گيا ہے۔ یہ افراد خفیہ معلومات اور دستاویزات دشمن کو فراہم کرنے میں ملوث تھے۔

News Code 1910581

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =