انٹیلیجنس
-
ایٹمی جنگ، امریکی انٹیلی جنس کے سابق افسر نے انتباہ کردیا
سابق امریکی انٹیلی جنس افسر نے انتباہ کیا ہے کہ دنیا میں جلد یا دیر سے ایٹمی جنگ شروع ہوگی۔
-
یا علی بن موسی الرضا (ع) کوڈ کے ساتھ ایرانی مسلح افواج کی مشق 2023ء کا آغاز
ایران کی برّی افواج کی مشق 2023ء آج صبح علی بن موسیٰ الرضا (ع) کے کوڈ کے ساتھ اصفہان کے شہر نصر آباد میں آرمی کمانڈر انچیف کی موجودگی میں شروع ہوئی۔
-
ایران نے حال ہی میں 400 بموں کو ناکارہ بنا دیا ہے، ایرانی وزیر انٹیلیجنس
ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران 400 بموں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے جن میں سے 40 کو تخریب کاروں کی طرف سے محرم کے مہینے میں اڑانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔
-
کراچی پولیس آفس پر حملہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پولیس پرحملہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے۔
-
ایرانی وزارت اینٹلی جنس کا بیان؛
گرفتار کیا گیا ایجنٹ برطانوی انٹیلی جنس سروس کے اہم ترین ایجنٹوں میں سے ایک ہے
ایرانی وزارت اینٹلی جنس کے مطابق مذکورہ جاسوس کو تہران میں برطانوی سفارت خانے سے ویزا حاصل کرنے کے عمل کے دوران وہاں تعینات انٹیلی جنس ایجنٹوں نے ٹارگیٹ کیا اور اس کا انٹرویو کیا۔
-
موساد سے وابستہ جاسوسی اور دہشت گرد سیل کے 13 افراد گرفتار
ایرانی وزارت اینٹلی جنس نے اعلان کیا کہ موساد سے وابستہ جاسوسی اور دہشت گرد ٹیموں کے 23 آپریشنل ممبرز اور سہولت کاروں کی شناخت کر لی گئی ہے اور اب تک ملک کے اندر موجود 13 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
-
ایران نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایرانی انٹیلیجنس ادارے کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے 3 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایرانی انٹیلیجنس نے دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں داخل ہونے والی دو دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایرانی انٹیلیجنس نے " تندر" دہشت گرد گروہ کے اہم دہشت گرد کو گرفتارکرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے تندر دہشت گرد گروہ کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔