ایرانی انٹیلیجنس نے " تندر" دہشت گرد گروہ کے اہم دہشت گرد کو گرفتارکرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے تندر دہشت گرد گروہ کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے تندر نامی دہشت گرد گروہ کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد تنظیم کا ڈپٹی کمانڈر تھا۔  اطلاعات کے مطابق دہشت گرد تنظیم تندر کے ڈپٹی کمانڈرماسماتوس کو ایرانی انٹیلیجنس نے ایک ماہ پہلے گرفتار کیا تھا۔ ماسماتوس کو ایرانی سائنسداں شہید علی محمدی کے شہادت میں ملوث ہونے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

News Code 1909715

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =