20 ستمبر، 2026، 10:41 PM

ایرانی وزیرِ خارجہ نیویارک روانہ

ایرانی وزیرِ خارجہ نیویارک روانہ

ایرانی وزیرِ خارجہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ نیویارک کے سفر کے دوران دوحہ میں مختصر قیام کریں گے، جہاں وہ خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

News ID 1941527

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha