ایرانی عبوری وزیر خارجہ فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔