ایرانی وزیر خارجہ کی نائجر کے وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نائجر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نائجر کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نائجر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نائجر کے وزير اعظم بریجی رافینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایرانی وزير خا رجہ نائجر سے قبل جنوبی افریقہ اور یوگینڈا کا دورہ کرچکے ہیں۔

News Code 1876229

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =