مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمارہ ناروے کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ناروے کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائۂ کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ناروے کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1873139
آپ کا تبصرہ