ناروے
-
امریکی غیر معقول مطالبات معاہدے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز رویہ، غیر معقول مطالبات اور نیک نیتی کا فقدان جنگ کے خاتمے اور کسی بھی معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
-
ایپسٹین فائلز نے یورپی سیاست میں ہلچل مچا دی، ناروے کے سابق وزیر اعظم کا اقدام خودکشی
ناروے کے سابق وزیر اعظم نے بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد خودکشی کی کوشش کی ہے۔
-
نیتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کیا جائے گا، ناروے کے وزیرِ خارجہ کا اعلان
ناروے کے وزیرِ خارجہ اسپن بارت ایدہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو ان کے ملک کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
-
مجھے نوبل انعام نہیں دیا تو اب صلح بھی کبھی نہیں ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار گرین لینڈ کے تنازع کو نوبل صلح انعام سے جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نوبل انعام نہیں دیا ہے تو صلح کے بارے میں بھی نہیں سوچوں گا۔
-
مذاکرات اور اسنپ بیک ایک ساتھ ممکن نہیں، صدر پزشکیان
مسعود پزشکیان نے نیویارک میں ناروے کے وزیراعظم سے ملاقات میں مغربی ممالک سے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا اور ایران کے جوہری پروگرام کو پرامن قرار دیا۔