ناروے میں 4 امریکی فوجی ہلاک

ناروے میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پرکس کاے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ ناروے کی فوج کے مطابق امریکی فوجی طیارہ نیٹو کی فوجی مشقوں میں شامل تھا، نیٹو کی فوجی مشقیں ناروے کے شمالی علاقے میں جاری ہیں۔

ناروے کی فوج کے مطابق نیٹو کی فوجی مشقوں میں 27 ممالک کے 30 ہزار فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکی طیارہ گرنے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

News Code 1910210

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =