نیٹو
-
ایران کے ساتھ مزید بات چیت نہیں کرنا چاہتا، مفاہمتی یادداشت ختم ہوچکی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت اب ختم ہوچکی ہے، وہ مزید ایران سے تعامل نہیں کرنا چاہتے اور نیٹو پر بھی شدید تنقید کی۔
-
نیٹو کو جارحیت میں امریکہ اور صہیونی حکومت کا ساتھ دینے پر جواب دینا پڑے گا، ایران
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل کے بیانات ایران کے خلاف جارحیت میں شمولیت کا اعتراف ہیں، جبکہ اٹلی اور رومانیہ سمیت متعلقہ ممالک کو بھی اپنے کردار کی وضاحت کرنا ہوگی۔
-
سابق نیٹو سیکرٹری جنرل نے امریکہ کے مقابل عالمی اتحاد بنانے کی تجویز دے دی
آندرس فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ جمہوری ممالک پر مشتمل ایک نیا اتحاد قائم کیا جانا چاہیے جو عالمی سطح پر امریکہ کے مقابل کھڑا ہو سکے۔
-
امریکہ پر انحصار کا دور ختم ہوگیا، نیٹو کا اعلان
نیٹو نے کہا کہ اب زیادہ تر یورپی ممالک خود مالی اور عسکری طور پر مضبوط ہوچکے ہیں اس لیے امریکہ پر انحصار کا وقت ختم ہوگیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں تعاون نہ کرنے پر ٹرمپ کا نیٹو پر غصہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو پر سخت نکتہ چینی کی ہے کہ اس نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ نہیں دیا، جس سے واشنگٹن عالمی سطح پر مزید تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں امریکی منصوبے میں شرکت نہیں کریں گے، نیٹو
نیٹو نے آبنائے ہرمز کے محاصرے کے بارے میں امریکی منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
نیٹو سے نکلنے کی دھمکی، نینسی پلوسی کی ٹرمپ پر شدید تنقید
سابق امریکی اسپیکر نے کہا کہ صدر امریکی اکیلے نیٹو سے نکلنے کا اختیار نہیں رکھتے اور ان کے دھمکی آمیز بیانات روس کے حق میں ہوں گے۔
-
نیٹو کا ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے صاف انکار
نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے ایران کے داخلی امور میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کی توجہ صرف یورو ـ اٹلانٹک خطے کی سلامتی تک محدود ہے۔
-
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت، روس-امریکہ تصادم کا باعث ہوگا؛ 2008 کی خفیہ دستاویزات
نیشنل سیکیورٹی آرکائیو کی جانب سے جاری کردہ ڈی کلاسیفائیڈ امریکی دستاویزات نے انکشاف کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے 2008 میں ہی اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کو یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا تھا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
روس-یوکرائن جنگ، آگ لگانے کے بعد امن کا ٹھیکیدار بننے کی امریکی کوشش، رہبر معظم کی صدر ٹرمپ پر تنقید
رہبر معظم نے یوکرائن جنگ میں صدر ٹرمپ کے کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یوکرائن کو روس کے ساتھ جنگ میں دھکیلنے کے بعد واشنگٹن کیف پر اس کی مرضی کے خلاف امن منصوبہ مسلط کررہا ہے۔
-
یورپ میں امریکی فوجی اڈے کے قریب پراسرار ڈرون مار گرایا گیا
ایسٹونیا میں روسی سرحد کے قریب واقع کیمپ ریڈو میں ڈرون کی موجودگی کی نشاندہی کے نیٹو کی مشرقی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
مودی-پیوٹن گفتگو کا دعوی بے بنیاد اور غلط ہے، بھارت کا نیٹو سربراہ کے بیان پر ردعمل
بھارتی وزارت خارجہ نے نیٹو چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور روسی صدر کے درمیان یوکرین پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔