مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں عید سعید فطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے عید سعید فطر کا سب سے بڑا اجتماع تہران میں ہوا جس میں کئی ملین مؤمنین نے نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی۔ تہران کے علاوہ مشہد مقدس، قم، اصفہان، تبریز اور شیراز میں بھی عید کے عظيم اجتماعات منعقد ہوئے ہیں جن میں مؤمنین نے اسلامی ممالک میں جاری جنگ اور تشدد کو ختم کرنے کی دعا کی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے اور بڑے شہروں میں عید سعید فطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے عید سعید فطر کا سب سے بڑا اجتماع تہران میں ہوا جس میں کئی ملین مؤمنین نے نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی۔
News ID 1856702
آپ کا تبصرہ