مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرےت ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی علمی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی محاذوں پر آج بھی سامراجی طاقتوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔
![جنرل قاسم سلیمانی کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حضور جنرل قاسم سلیمانی کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حضور](https://media.mehrnews.com/d/2018/10/04/3/2917033.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس اجتماع سے خطاب کیا۔
News ID 1884499
آپ کا تبصرہ