مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے قاسم الاعراجی نے ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی عراقی عوام اور حکومت کے سلسلے میں خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قاسم سلیمانی ایک با اخلاق، سچے اور مخلص انسان ہیں جو اپنے کام کو خاموشی کے ساتھ اور خلوص نیت کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔ اعراجی نے کہا کہ سلیمانی نے عراقیوں کی بہت زيادہ خدمات انجام دی ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے نے سپاہ قدس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی عراقی عوام اور حکومت کے سلسلے میں خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
News ID 1855764
آپ کا تبصرہ