مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق صدر احمدی نژاد ایک اعلی سطحی وفدکے ہمراہ گیس پائپ لائن کے افتتاح کے لئے ارمنستان کے سرحدی علاقے نوردوز پہنچ گئے ہیں جہاں ارمنستان کے صدر رابرٹ کوچاریان نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے صدر احمدی نژاد گیس پائپ لائن کی افتتاحی تقریب میں خطاب بھی کریں گے ایران اور ارمنستان کے درمیان گیس پائپ لائن 140 کلو میٹر طولانی ہے جس میں 100 کلو میٹر ایران کے اندر اور 40 کلو میٹر ارمنستان کے اندر ہے اس پائپ لائن کے ذریعہ 300 سے 400 ملین میٹر مکعب گیس ارمنستان کو فراہم کیا جائے گا
صدر احمدی نژاد ایک اعلی سطحی وفدکے ہمراہ گیس پائپ لائن کے افتتاح کے لئے ارمنستان کے سرحدی علاقے نوردوز پہنچ گئے ہیں جہاں ارمنستان کے صدر رابرٹ کوچاریان نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے
News ID 462587
آپ کا تبصرہ