18 اکتوبر، 2026، 10:19 PM

ایران کے لیے عمان کی پروازوں کا باقاعدہ آغاز

ایران کے لیے عمان کی پروازوں کا باقاعدہ آغاز

عمان کی فضائی کمپنی سلام ایئر کی تہران-مسقط کے درمیان براہِ راست پروازیں کئی ماہ کے وقفے کے بعد، آج دوبارہ شروع ہو گئیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عمان کی فضائی کمپنی سلام ایئر کی تہران-مسقط کے درمیان براہِ راست پروازیں کئی ماہ کے وقفے کے بعد، آج دوبارہ شروع ہوئی ہیں۔

اس سلسلے میں امام خمینیؒ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس فضائی کمپنی کی پہلی پرواز کی آمد کا منظر ملاحظہ کریں۔

News ID 1942202

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha