پرواز
-
عالمی فضائی کمپنیوں نے تل ابیب کے لئے پروازیں بند کردیں
بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے اسرائیل کی مخدوش سیکورٹی حالات کی وجہ سے تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں بند کردی ہیں۔
-
ایران اور عرب امارات کے درمیان تجارتی حجم 30 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا، ایرانی وزیر شہر سازی
ایرانی وزیر برائے شہری ترقی نے دونوں ملکوں کی مشترکہ کمیٹی برائے اقتصادی تعاون کے اجلاس میں تجارتی حجم کو 30 ارب ڈالر سالانہ تک لے جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
غلام ذہنوں کی پرواز کبھی بلند نہیں ہوتی/اللہ نے نیوٹرل رہنے کا آپشن نہیں دیا، عمران خان
پاکستانی صوبہ پنجاب کے مختلف کالجز کے طلبہ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیشہ آزاد ذہن ہی اوپر جاتے ہیں، غلام ذہنوں کی پرواز کبھی بلند نہیں ہوتی۔
-
سعودی عرب کا اسرائیلی پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان
سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام ممالک کی پروازوں کے لئےفضائی حدود کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
-
آج سے دمشق ایئرپورٹ کو تمام پروازوں کے لئے کھول دیا جائے گا
شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پر حالیہ غاصب اسرائیلی جارحیت سے ہونے والے نقصانات کی تعمیر نو کے بعد آج سے تمام بین الاقوامی پروازوں کے لئے دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈے کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
-
اسرائیل کی متحدہ عرب امارات کوتمام پروازیں معطل کرنے دھمکی
متحدہ عرب امارات کے عیاش حکمرانوں نے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسلام ، مسلمانوں ، بیت المقدس اور فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی تھی ۔ اسرائیل اب عرب امارات کے سر پر سوار ہوگيا ہے اوراپنے مطالبات منوانے کے لئے امارات پر دباؤ ڈالنا اور دھمکیاں دینا شروع شروع کردیا ہے۔
-
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
-
امریکہ میں برفانی طوفان کی وجہ سے 5 ہزار پروازیں منسوخ
امریکہ میں برفانی طوفان کے نتیجے میں نیویارک، بوسٹن اور نیو جرسی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا اسرائيل کے لئے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن نے دبئی اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اگلے ماہ سے روزانہ پروازیں شروع کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
-
افغان طالبان کا ہندوستان سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی درخواست
افغان طالبان اور ہندوستان کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، طالبان نے بھارت سے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔