امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ

امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق شدید طوفان کی وجہ سے 9 کروڑ لوگ متاثر ہوئے ہیں

News Code 1909749

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =