برفانی تودہ
-
بھارت کے 7 فوجی برفانی تودے میں دب گئے/ہلاکتوں کا خدشہ
بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے پہاڑی سلسلے میں گشت پر ماموربھارتی فوجی اہلکاروں کی ٹیم پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار دب گئے۔
-
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 19 افراد ہلاک
افغانستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران 19 افراد برفانی تودے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
-
چالوس میں برفانی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی
ایران کے صوبہ البرز کی پولیس کا کہنا ہے کہ چالوس شاہراہ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودا گرنے سے ایک بھارتی فوجی ہلاک متعدد زخمی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ پر برفانی تودا گرگیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
آزاد کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 تک پہنچ گئی
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں امدادی کارروائیں جاری ہیں اور برفانی تودے سے مزید 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 تک پہنچ گئی۔
-
آزادکشمیر میں شدید برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 62 تک پہنچ گئی
آزادکشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 62 تک پہنچ گئی جبکہ درجنوں زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
آزاد کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے 21 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے 21 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سیاچن میں بھارتی فوج کے قافلے پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔