-
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی
بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، پولیس کو شبہ ہے کہ مذکورہ افراد نے مشترکہ طور پر خودکشی کی ہے۔
تمام اہم خبریں
-
بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی
بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، پولیس کو شبہ ہے کہ مذکورہ افراد نے مشترکہ طور پر خودکشی کی ہے۔
-
کراچی کے علاقہ مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے 3 خواتین ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور اس کی 2 بیٹیاں ہلاک ہو گئی ہیں۔
-
امریکہ کے قومی سلامتی امور کے مشیر کورونا فائرس میں مبتلا
امریکہ کے قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔
-
بنگلہ دیش میں بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریک میں چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا۔
-
امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، 4 زخمی
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر گیری کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
ترکی نے 221 افغان مہاجرین کو ملک سے نکال دیا
ترکی کی حکومت نے افغانستان کے 221 مہاجرین کو ملک سے نکال کر کابل واپس بھیج دیا ہے۔
-
دعا زہرا پاکستان کی بیٹی / اظہار یکجہتی ہر پاکستانی کی ذمہ د اری
پاکستان کے ممتازعالم دین علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کے ہر پاکستانی دعا زہراء کا مسلک ، مکتب ، مذہب اور فقہ دیکھے بغیر پاکستان کی بیٹی ہونے کے عنوان سے اپنا مثبت کردار ادا کرے، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں لہذا اسے مسئلے کو مسلک و مکتب سے بالاتر ہوکر دیکھا جائے۔
-
جنوبی افریقہ میں ٹریفک حادثے میں 15 مسافر ہلاک
جنوبی افریقہ میں تیز رفتار ٹرک نے مسافر بردار بس کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔
-
امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست میری لینڈ کی ایک فیکٹری میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اورایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
امریکی ریاست آئیووا کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست آئیووا کے ایک چرچ کی پارکنگ میں فائرنگ کے واقعہ میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں میں اضافہ
امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں میں اضافہ ہوگيا ہے۔
-
سعودی عرب نے حجاج کے لئے72 گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ کرانے کی شرط لازمی قراردے دی
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیےدنیابھرسےآنےوالےحجاج کو سعودی عرب روانگی سے72 گھنٹے قبل کرونا ٹیسٹ کرانے کی شرط لازمی قراردے دی ہے۔
-
میکسیکو میں طوفان اور بارشوں سے 11 افراد ہلاک
میکسیکو میں آنے والے طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
یوکرائنی باشندے روس کی شہریت کے حصول کے لئے کوشاں
روس نے روسی پاسپورٹ کے لیے درخواست دینے والے یوکرائنی باشندوں کی فوٹیج جاری کردی ہے۔
-
برازیل میں طوفانی بارشوں سے 35 افراد ہلاک
برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ اور طوفانی بارشوں سے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک
نائیجیریا میں ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔