عمان کی فضائی کمپنی سلام ایئر کی تہران-مسقط کے درمیان براہِ راست پروازیں کئی ماہ کے وقفے کے بعد، آج دوبارہ شروع ہو گئیں۔