-
روبیو کی ہرزہ سرائی؛ ایران آبنائے ہرمز پر اپنا دباؤ کا حربہ کھو چکا ہے
امریکی دہشت گرد وزیرِ خارجہ نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے قریب ایک تشہیری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر اپنا دباؤ کا حربہ کھو چکا ہے۔
-
غزہ میں ایک مرتبہ پھر قحط اور انسانی بحران کا خدشہ
غزہ کی پٹی میں سرکاری دفترِ اطلاعات نے مالی وسائل کی کمی کے باعث اقوامِ متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے پانچ لاکھ افراد کے لیے غذائی امداد روکنے کے فیصلے کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔
-
ایشیائی پیرا گیمز 2026؛ایران نے 3 طلائی، 3 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے جیت لیے
ایرانی پیرا ایشیائی ٹیم پانچویں ایشیائی پیرا گیمز کے پہلے روز 3 طلائی، 3 چاندی اور 2 کانسی کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہی، جس کے ساتھ انہوں نے ایشیائی پیرا گیمز 2026ء میں اچھا آغاز کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
نیتن یاہو کو بچانے کے لیے ٹرمپ کا انتخابی قمار
اسرائیل میں انتخابات سے قبل ٹرمپ نے نیتن یاہو کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے ان کے سیاسی مستقبل کو ایران کے معاملے سے جوڑ دیا ہے۔ اس طرح وہ ایک ایسا جوا کھیل رہے ہیں جس کے علاقائی سطح پر نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔
-
قزوین میں سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور نذرِ آتش کرنے والے 39 ملزمان گرفتار
صوبۂ قزوین کے محکمۂ اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2025 کے واقعات کے دوران سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور انہیں نذرِ آتش کرنے میں ملوث 39 افراد کی شناخت کرکے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ افراد آٹھ منظم گروہوں کی صورت میں سرگرم تھے۔
-
ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ کے لیے امدادی سرگرمیاں محدود کردیں
عالمی ادارۂ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ موسمِ سرما کی آمد اور مالی وسائل کی کمی کے باعث غزہ کے لیے غذائی امداد میں کمی کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 5 لاکھ فلسطینی اس اہم امداد سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی چار عرب ممالک کی سرحدوں پر مشکوک سرگرمیاں
غاصب صیہونی حکومت کے سکیورٹی ذرائع نے چار عرب ممالک کی سرحدوں کے قریب اس حکومت کی سرگرمیوں کا انکشاف کیا ہے۔
-
اشتعال انگیزیوں کے مقابلے میں ضبط و تحمل کا مرحلہ ختم ہو چکا، حزب الله
روزنامہ الاخبار نے لکھا ہے کہ حزب اللہ نے لبنانی حکومت کو مزاحمت کے خلاف اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر سختی سے خبردار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اشتعال انگیزیوں اور دباؤ کے مقابلے میں ضبط و تحمل کا مرحلہ ختم ہو چکا ہے۔
-
قالیباف کی علاقائی ممالک کو ایران مخالف سرگرمیوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر وارننگ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی جارحیت یا بچوں کے قتل میں ملوث مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا کمپنیوں کی معاونت کرنے والے ممالک، سرمایہ کاری فنڈز اور اداروں کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ورلڈ فری ریسلنگ چیمپئن شپ میں کامیابی پر رہبر معظم کا تہنیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں کامیابی اور نو تمغے جیتنے پر ایرانی قوم، کھلاڑیوں، کوچز اور منتظمین کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
آپ کے ساتھ کچھ ادھورے حساب باقی ہیں، عراقچی کا نتن یاہو کو جواب
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے صہیونی وزیر اعظم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دوبارہ مہم جوئی کی صورت میں اسے پہلے سے زیادہ طاقتور ایران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
حجت الاسلام ساجد محمدی بھاری اکثریت سے مجمعِ طلابِ سکردو کے صدر منتخب
مجمعِ طلابِ سکردو کے سال 2026ء کے صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام والمسلمین شیخ ساجد حسین محمدی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجمعِ طلابِ سکردو کے صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
فرانس میں احتجاجی مظاہرے، صدارتی امیدوار کا میکرون سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
فرانسیسی پیٹریاٹس پارٹی کے سربراہ فلوریان فیلیپو نے ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایمانوئل میکرون سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی رٹ بحال کرنے کے لیے صدر کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔
-
ایران نے 9 تمغوں کے ساتھ ورلڈ انڈر 23 ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی
امریکا میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے چار طلائی، ایک چاندی اور چار کانسی کے تمغے جیت کر 180 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ روس 171 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔
-
فرانسیسی عوام کے مطالبات تسلیم کریں، عراقچی کا میکرون پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے فرانس میں آزادی اظہار رائے سمیت عوامی مطالبات سننے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون کو جنگ کے نتائج کا ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے فرانس کے مستقبل کی آواز پر توجہ دینی چاہیے۔
-
ایرانی "فادر آف میزائل" دشمن کے توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہے، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نقدی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی صورت میں خطے میں جارح قوتوں کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور سرمایہ کاری کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
دشمن کی حماقت پر مبنی فیصلوں کا بے صبری سے انتظار ہے، جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے امریکی اور صہیونی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی مہم جوئی کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔
-
آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا+ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے مطابق، آبنائے ہرمز سے غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والا آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں اس کے انجن روم میں دھماکا اور آگ لگ گئی۔
-
جنرل عاصم منیر کا رواں ہفتے تہران کا دورہ متوقع
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر رواں ہفتے کے دوران تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سیستان و بلوچستان میں بزدلانہ کاروائی میں شہید ہونے والی شہیدہ نصرت افتخاری کون؟
زاہدان میں شہید ہونے والی شہیدہ نصرت افتخاری کے شوہر کے مطابق، شہیدہ محروم افراد، بالخصوص بلوچ بچوں کی خدمت کو اپنی زندگی کا مقصد سمجھتی تھیں اور اپنی تنخواہ کا ایک حصہ ان بچوں کی خوشیوں پر خرچ کرتی تھیں۔
-
سعودی عرب کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر 110 مرتبہ جارحیت
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر 110 حملے کیے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیل کی شدید بمباری
لبنانی ذرائع نے غاصب صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے جنوبی لبنان پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔