مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی بغداد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 52ویں اجلاس میں شرکت کے لیے موجود ہیں؛ آج پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
اس ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں فریقوں نے دوطرفہ امور اور خطے کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ، کشیدگی میں کمی اور مغربی ایشیاء کے خطے میں استحکام کے قیام کے مقصد سے سفارتی عمل کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ