اہم امور پر تبادلہ خیال
-
تہران؛ تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان کا اہم اجلاس
ایران کے مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے سربراہان کا اہم اجلاس آج تہران میں منعقد ہوا۔
-
عراقچی کی جاپانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے موجودہ کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اگر اسلام آباد مفاہمتی معاہدے میں کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد کرے تو حالات کو معمول پر لانے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔