مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان کا اہم اجلاس، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی میزبانی میں منعقد ہوا، جس میں پارلمینٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژهای نے شرکت کی۔
اجلاس میں خطے کی موجودہ صورتحال سمیت ملکی اہم امور پر تبادلہ خیال اور فیصلے کئے گئے۔
آپ کا تبصرہ