4 اکتوبر، 2026، 9:04 PM

امریکہ کی جنگ ایران سے ہے یا اپنے عوام سے؟ جنرل محبی

امریکہ کی جنگ ایران سے ہے یا اپنے عوام سے؟ جنرل محبی

سپاہ پاسداران کے ترجمان نے جنگی اخراجات، امریکہ میں قیمتوں میں اضافے اور تیل کے ذخائر سے دوبارہ تیل نکالنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکی حکومت کی جنگی پالیسی پر سوال اٹھایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل حسین محبی نے ایران کے خلاف امریکی حملے کے بعد امریکی عوام کو درپیش معاشی مشکلات سے متعلق خبروں پر ردعمل ظاہر کیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ جنگ کے محاذ پر ایک نئے گروپ کو بھیجنے کے لیے ہونے والے بھاری اخراجات، امریکہ میں قیمتوں میں اضافے اور اس ملک کے تیل کے ذخائر سے دوبارہ تیل نکالنے کا کیا مطلب ہے؟

جنرل محبی نے اپنی پوسٹ کے آخر میں سوال اٹھایا کہ امریکہ کی جنگ ایران سے ہے یا اپنے عوام سے؟

News ID 1941859

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha