عدلیہ کے سربراہ
-
شہید عبداللہیان ایک انقلابی روح کے حامل اعلی سفارت کار تھے، ایرانی چیف جسٹس
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔
-
عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
عدلیہ اسلامی نظام کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ عدلیہ کو لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے، اگر کورٹس میں جانے والوں کو ہچکچاہٹ کا سامنا کرنا پڑے تو خواہ اس کا کیس حل بھی ہوجائے تو وہ ٹوٹے دل کے ساتھ گھر لوٹ جائے گا۔ جس کا یقینا برا اثر پڑے گا۔
-
پاکستان میں عدلیہ اور حکومت آمنے سامنے، وزیراعظم نے عدلیہ کے فیصلے کو عدل و انصاف کا قتل قرار دیا
پاکستانی وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا تھا اور آج پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س)کے یوم ولادت کی مناسبت پر 975 خواتین قیدیوں کو رہا کیا گیا، ایرانی عدلیہ کے سربراہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا﴿س﴾ کے یوم ولادت کے موقع پر 975 خواتین قیدیوں کو رہائی ملی جبکہ گزشتہ 9 مہینوں میں کی گئی کوششوں سے 310 قیدیوں کو قصاص کی سزا سے بچایا گیا۔
-
ملک کا ہر شہری عدلیہ کی آزادی چاہتا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان
انہوں نے کہا کہ ملک کا ہر شہری عدلیہ کی آزادی چاہتا ہے، عدلیہ کا کام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے، وکلا کا لہو پاکستان کا تحفظ کرتا ہے، ہمیں سوال کرنے کا حق دیں ہھر آپ ہمارے فیصلے پر بھرپور تنقید کریں۔
-
ایرانی عدلیہ کی قومی کانفرنس
ایرانی عدلیہ کی قومی کانفرنس آج بروز پیر 27 جون کو صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی، پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام غلام حسین محسنی اژہ ای کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
قم میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے قم کے دورے کے دوران عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور گفتگو کی۔