مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات اور مختلف امور پر گفتگو کی۔
ایرانی صدر نے ملاقات کے آغاز میں اقوامِ متحدہ کے دفتر میں موجود یادگاری کتاب میں اس عالمی ادارے کی روایت کے مطابق اپنے تاثرات تحریر کرکے دستخط کیے۔
اس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا۔
آپ کا تبصرہ