مہر خبررساں ایجنسی کویتی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ملک کو میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کا سامنا ہے اور فضائی دفاعی نظام ان حملوں کو روکنے کے لیے کارروائی کر رہا ہے۔
العربی ٹی وی کے مطابق کویتی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کا فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے کیے جانے والے حملوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔
تاہم، دستیاب ابتدائی اطلاعات میں حملوں سے ہونے والے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
آپ کا تبصرہ