کویت
-
قطر، عمان، کویت اور متحدہ عرب امارات کی اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد
خلیج فارس کی پٹی کے عرب ممالک قطر، عمان، کویت اور متحدہ عرب امارات نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر اسلامی جمہوریہ ایران کو مبارکباد پیش کی۔
-
ایران میں زلزلہ، کویت کی رہبر معظم انقلاب، ایرانی عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
اتوار کے روز کویت کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے زلزلے میں ایرانی شہریوں کی جانوں کے ضائع ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی گئی۔
-
کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہ
کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امید عبداللہیان کے ساتھ کویت کے وزير خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مبارکباد پیش کی۔
-
کویت کا پاکستانی شہریوں کو دوبارہ ویزا دینے کا فیصلہ
کویت نے ایک دہائی طویل معطلی کے بعد پاکستانی شہریوں اور تاجروں کو دوبارہ ویزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ آج کویت کا دورہ کریں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج کویت کا دورہ کریں گے۔
-
کویتی حکومت نے 30 دن تک رات کے وقت کا مکمل کرفیو نافذ کردیا
کویت نے ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے 30 روز کے لیے رات کے وقت مکمل کرفیو نافذ کردیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔
-
کویت میں غیر ملکی مسافروں کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع
کویتی حکومت کی جانب سے غیر ملکی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔
-
سید عباس عراقچي کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
کویت میں پارلیمنٹ نے نئے ولی عہد کی توثیق کردی
کویت کی پارلیمنٹ نے شیخ مشعل الاحمد کی بطور ولی عہد توثیق کردی۔
-
کویت میں سالانہ ہر شہری کو 50 ہزار ڈالر فراہم کرنے کی تجویز
تیل کی دولت سے مالا مال خیلجی ملک کویت میں ملازمت اور کام کے اہل ہر شہری کو سالانہ 50 ہزار امریکی ڈالر فراہم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
-
ظریف کی کویت کے نئے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کویت کے امیر کے انتقال کے بعد کویت کی حکومت اور عوام سے اظہار ہمدردی کے لئے کویت کا دورہ کیا اور نئے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
کویت کے نئے امیر نے حلف اٹھالیا
شیخ نواف الاحمد الصباح نے 91 سالہ صباح الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد کویت کے نئے امیر کی حیثیت سے پارلیمنٹ میں حلف اٹھالیا۔
-
کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کا انتقال ہوگيا
کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
کویت کے بادشاہ علاج کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے
کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الصباح اپنے علاج کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ۔
-
کویت کے بادشاہ طبی معائنہ کے لئےاسپتال میں بھرتی
کویت کے بادشاہ کو طبی معائنہ کے لئے اسپتال میں بھرتی کردیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری
امریکہ نے 84 جدید ترین پیٹریاٹ میزائل کویت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
کویت میں کورونا وائرس کے باعث 30 مئی تک مکمل کرفیو نافذ
کویت میں کورونا وائر س کے باعث آج 10 مئی سے 30 مئی تک مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
کویت میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 69 تک پہنچ گئی
کویت کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کویت میں کوروناوائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 69 تک پہنچ گئی ہے۔
-
کویت میں ایک مکان میں آگ لگنے سے 8 بچے ہلاک ہوگئے
کویت کے ایک مکان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں شیر خوار سمیت 8 بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب نے امارات، کویت اور بحرین کے ساتھ زمینی راستے بندکردیئے
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد امارات، کویت اور بحرین کے ساتھ زمینی راستے بند کردیئے ہیں، سعودی عرب کو کورونا وائرس کے علاوہ داخلی سیاسی بحران کا بھی سامنا ہے۔
-
کویت کی عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کی کوشش جاری
کویت کی حکومت نے قطر اور 4 عرب ممالک سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
کویت کے امیر کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد
کویت کے امیر نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔
-
اردن کے طیارے کی کویت میں ہنگامی لینڈنگ
کویت ایئرلائنزکے حکام کا کہنا ہے کہ اردن ايئر لائن کے ایک مسافر بردار طیارہ نے کویت میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
-
قطر کے وزير خارجہ کی کویتی حکام سے ملاقات اور گفتگو
قطر کے وزیر خارجہ کویت کے دورے پر ہیں جہاں اس نے کویتی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کویت کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے الگ الگ ٹیلیفون پر کویت کے وزير اعظم اور وزیر خارجہ سے گفتگو کی۔