25 ستمبر، 2025، 6:21 PM

پاکستانی سفیر کا دورہ قم، حرم حضرت معصومہ کی زیارت

پاکستانی سفیر کا دورہ قم، حرم حضرت معصومہ کی زیارت

پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے قم کا دورہ کرکے حرم حضرت معصومہ کی زیارت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں تعیینات پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے قم المقدس کا دورہ کیا۔

انہوں نے قم میں مقدس مقامات کا دورہ کیا اور خصوصی طور پر کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے مزار اقدس پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔

News ID 1935568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • سید ابرار حسین الحسینی PK 07:37 - 2025/09/26
      0 0
      سلام علیکم سننے میں آیا ہے کہ اسرائیل کا اگلا ٹارگیٹ قم کے علماء کرام ہیں۔ اللہ تعالٰی اس ناسور کو اپنوں ارادوں میں ناکام بنائے۔ خدا را قم کے علماء کرام کو بیرونی شخصیات سے دور رکھیں۔ یہ ان کے ساتھ چپ لگاتے ہیں اور وہ ٹارگیٹ ہو جاتے ہیں لہذا احتیاط کریں