22 اگست، 2025، 4:39 PM

مغربی ایران کی فضاؤں میں پروازیں بحال

مغربی ایران کی فضاؤں میں پروازیں بحال

مغربی ایران کے فضائی راستے کھلنے کے بعد مختلف علاقوں کے لیے پروازیں بحال ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مغربی ایران کی فضاؤں میں بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق تین طیاروں نے مغربی ایران کی فضاؤں میں پرواز کرتے ہوئے جارجیا، نجف اور بغداد کی طرف سفر کیا۔

اسی دوران دو طیارے بھی مغربی ایران کی فضاؤں میں داخل ہوئے جو اندرون ملک پروازیں تھیں اور آبادان اور اہواز کی طرف جارہی تھیں۔

News ID 1934954

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha