فضائی حدود
-
دوحہ علاقائی ریاستوں پر حملے کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا، قطری وزیر خاجہ
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک علاقائی ریاستوں کے خلاف کسی بھی حملے کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی ہرگز اجازت نہیں دے گا۔
-
خلیجی ریاستوں نے ایران مخالف اقدام کے پیش نظر اسرائیل کے لئے فضائی حدود سیل کر دیں، رائٹرز کا دعوی
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر اسرائیل کو ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکا کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔
-
صیہونی رجیم میں خوف و ہراس پھیل گیا، فضائی حدود اکتوبر کے آخر تک بند کردی گئیں
صیہونی سرکاری ذرائع ابلاغ نے اکتوبر کے آخر تک مقبوضہ علاقوں کی فضائی حدود کی بندش اور یورپ جانے والی پروازوں کو منسوخ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے، طالبان حکام
طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے نائب نے امریکی ڈرونز کے ذریعے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی فوج نے امریکی طیارے کو اپنی حدود میں داخل ہونے سے پہلے بھگادیا
کچھ دیر پہلےاسلامی جمہوری ایران کی فوج نے ریڈار سسٹم پر امریکی طیارے کی نشاندہی کے بعد مذکورہ طیارے کو وارننگ دیتے ہوئے ملکی فضاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
امریکہ نے ایک سال میں 10 سے زائد بار ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، چین
چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے بھیج کر ان کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔
-
امریکی ڈرونز پاکستانی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہوتے ہیں، افغان وزیر دفاع
طالبان حکومت کے وزیر دفاع کا ماننا ہے کہ پاکستان نے امریکی ڈرونز کو اجازت دی کہ ان کی ملکی فضائی حدود سے افغانستان میں داخل ہوسکیں۔
-
ایمن الظواہری کی ہلاکت، امریکی ڈرون نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی
امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت میں پاکستان کے کردار سے متعلق زیر گردش افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے سینئر عہدیدار نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور دونوں فریقین یہ رسائی کھلی رکھنے کے لیے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کی افغانستان میں فضائی آپریشن کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی کوشش
امریکی ٹی وی چینل سی این این نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ افغانستان میں آپریشن کیلئے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال پر پاکستان سے معاہدے کے قریب پہنچ گيا ہے۔