26 جون، 2025، 9:02 PM

چین میں ایران اور پاکستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات

چین میں ایران اور پاکستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن میں پاکستانی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایرانی ہم منصب عزیز ناصر زادہ سے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چین میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن میں پاکستانی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایرانی ہم منصب عزیز ناصر زادہ سے ملاقات کی ہے۔

دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقدہ ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔

دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ صورتِ حال اور باہمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

News ID 1933913

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha