ایرانی وزیر دفاع
-
ایرانی وزیر دفاع وینزویلا پہنچ گئے
ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ دسویں ایران وینزویلا مشترکہ اقتصادی کمیٹی اجلاس میں شرکت کے لئے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پہنچ گئے ہے۔
-
دہشت گردوں سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ ہماری بہترین کوآرڈینیشن ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی نائب وزیر دفاع نے کہا: پاکستان کے ساتھ ہمارا رابطہ اعلیٰ سطح پر موجود ہے اور دونوں ممالک دہشت گردی کے خطرات سے اچھی ہم آہنگی کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔
-
امریکی میزائیل شیلڈ کی تنصیب دشمن کی "نفسیاتی جنگ" کا حصہ ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں امریکی ساختہ ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس (THAAD) بیٹری کی تعیناتی دشمن کی "نفسیاتی جنگ" کا حصہ ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔
-
میرجاوہ دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے دہشت گرد گروہ کے حملے میں میرجاوہ بارڈر فورس کے اہلکاروں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس واقعے کے مرتکب عناصر اور سرغنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
شہید جنرل موسوی پر حملہ، ایران مناسب وقت پر دندان شکن جواب دے گا، وزیردفاع
شام میں شہید جنرل موسوی پر حملے کے بعد ایرانی وزیردفاع نے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل کو مناسب وقت پر سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کی جانب سے ملکی سطح پر "ہیلی کاپٹر" بنانے کا اعلان
ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ اب ہم مقامی سطح پر ہیلی کاپٹر بنا رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ کو خطے سے نکلنا ہوگا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ خطے میں یورپی ریاستوں اور امریکی موجودگی پورے خطے اور محور مقاومت کے ردعمل کو جنم دے گی۔ لہذا ان بیرونی ملکوں کو خطے(مغربی ایشیا) سے نکل جانا چاہئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس، ایرانی وزیر دفاع کی شرکت
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس بھارت میں شروع ہوگیا ہے۔ ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی اپنے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل آشتیانی ہندوستان پہنچ گئے
میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع امیر آشتیانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی بار، وزیر دفاع کی سطح پر، شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کر رہا ہے ۔
-
ماسکو میں اجلاس کے دوران خطے کی سیکورٹی اور پائیدار صلح پر مذاکرات ہوئے، وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل آشتیانی نے کہا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایران، روس، ترکی اور شام کے وزرائے دفاع کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران خطے میں پائیدار امن اور صلح ایجاد کرنے کے بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی نوروز منانے والے ہمسایہ ممالک کو مبارکباد
نوروز 1402 شمسی کے موقع پر ایرانی وزیر دفاع نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو الگ الگ پیغامات میں نوروز کی مبارکباد دی ہے۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے دفاع کی ملاقات؛
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی قانونی پیروی جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
ایرانی وزیر دفاع نے تہران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کی اور مختلف سیکورٹی اور باڈر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔