مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ یمنی میزائلوں نے 2 ہزار کلومیٹر کا فیصلہ فقط 15 منٹ میں طے کرلیا اور انتہائی سرعت کے ساتھ تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
ریڈیو کے مطابق صہیونی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی سسٹم یمنی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہا اور ہماری فوج کو شکست ہوئی ہے۔
صہیونی فوج نے کہا ہے کہ یمنی حملے روکنے میں ناکامی کے بعد وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ