8 مارچ، 2024، 4:37 PM

الیکشن میں بھرپور شرکت کرکے ایرانی قوم نے انقلاب کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا، امام جمعہ تہران

الیکشن میں بھرپور شرکت کرکے ایرانی قوم نے  انقلاب کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا، امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ احمد خاتمی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اسلامی انقلاب کے وفادار ہیں اور انہوں نے انتخابات میں اپنی وفاداری کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے یکم مارچ کو ہونے والے ایران کے پارلیمانی انتخابات 2024 میں ایرانی قوم کے بڑے پیمانے پر ٹرن آؤٹ کو سراہا۔

پولنگ سٹیشنوں پر حاضری دے کر ایرانی قوم نے اسلامی انقلاب کے نظریات کی حمایت کا اعلان کیا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ "لوگوں نے انتخابات میں حصہ لے کر ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ کو ہاں میں ووٹ دیا۔"

 ایرانی عوام سلامی انقلاب کے وفادار ہیں اور انہوں نے انتخابات میں اپنی اس وفاداری کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔

News ID 1922472

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha